اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے چین کی حمایت سے امریکا اور ایران کے درمیان تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ تاہم حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ جنگی صورتحال کے باعث اس عمل میں اب بھی کئی اہم […]
