Posted inTop News, بین الاقوامی

دورانِ پرواز 28 منٹ تک سونے پر 2 پائلٹس معطل

دورانِ پرواز 28 منٹ تک سونے پر 2 پائلٹس معطل اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پرواز کے دوران 2 انڈونیشن پائلٹس 28 منٹ تک سوتے رہے، معاملے سامنے آنے پر حکام نے پائلٹس کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ25 جنوری کو اس وقت […]

Gift this article