Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی

دورانِ پرواز 28 منٹ تک سونے پر 2 پائلٹس معطل

1 minute read
دورانِ پرواز

دورانِ پرواز 28 منٹ تک سونے پر 2 پائلٹس معطل

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پرواز کے دوران 2 انڈونیشن پائلٹس 28 منٹ تک سوتے رہے، معاملے سامنے آنے پر حکام نے پائلٹس کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ25 جنوری کو اس وقت پیش آیا جب انڈونیشیا کی مقامی ایئرلائن ’باٹک ایئر‘ کا طیارہ سولاویسی سے جکارتہ جارہا تھا۔

ٹیک آف کےتقریباً آدھے گھنٹے بعد کپتان نے سیکنڈ ان کمانڈ کو طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی ہدایت کی اور کہا کہ وہ کچھ دیر کے لیے آرام کرنا چاہتا ہے۔

کو پائلٹ نے یہ درخواست منظور کرتے ہوئے طیارے کا کنٹرول سنبھال لیا لیکن دوران پرواز کو پائلٹ کی بھی انکھ لگ گئی۔

منزل قریب آنے پر ایئر ٹریفک کنٹرول کی جانب سے پرواز سے رابطہ شروع کیا گیا مگر ان کو کوئی جواب نہیں مل رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق آخری ریکارڈ شدہ ٹرانسمیشن کے 28 منٹ بعد، پائلٹ بیدار ہوا۔

جب پائلٹ نیند سے بیدار ہوا تو انہوں نے دیکھا کہ اس کے ساتھ ساتھی پائلٹ بھی سوتا رہا، دونوں پائلٹ کے سونے کے دوران طیارہ اپنے روٹ سے ہٹ گیا تھا۔

اس کے بعد پائلٹوں نے جکارتہ سے آنے والی کالز کا جواب دیا اور طیارے کو بحفاظت لینڈ کرنے میں کامیاب ہو گئے.

خوش قسمتی سے جہاز کے تمام 153 مسافر اور عملے کے ارکان محفوظ رہے۔

باٹک ایئر کو اس واقعے کے بعد انڈونیشیا کی وزارت ٹرانسپورٹ کی طرف سے سختی سے سرزنش کی گئی ہے.

انڈونیشیا کے ایئرٹرانسپورٹ کے سربراہ،ایم کرسٹی اینڈہ نے اس بات پر زور دیا کہ باٹک ایئر کو اپنے عملے کے آرام کے وقت پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔

باٹک ایئر نے کہا کہ دونوں پائلٹس کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں پائلٹس انڈونیشین تھے، اور ان کی عمریں 32 اور 28 سال کی بتائی جا رہی

Home

Tags: انڈونیشیا باٹک ایئر

Post navigation

Previous: دوران پرواز پائلٹ 28 منٹ تک سوتے رہے،2 پائلٹس معطل
Next: صدر مملکت آصف زرداری کو منصب سنبھالنے پر گارڈ آف آنر پیش کردیاگیا

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

China's economic progress has become a challenge to Western monopolies
  • بلاگ
  • بین الاقوامی
  • چین

چین کی معاشی پیش رفت مغربی اجارہ داری کے لیے چیلنج بن گئی

یہ بھی پڑہیے

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.