اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں قومی سطح کے امتحانات کے پرچے لیک ہونے کے معاملے پر شروع ہونے والی نوجوانوں کی احتجاجی تحریک نے حکومت پر دباؤ مزید بڑھا دیا ہے۔ کاکروچ جنتا پارٹی نامی نوجوانوں کی اس تحریک نے اعلان کیا ہے کہ نئی دہلی میں پیر […]
