Posted inکھیل

چیمپیئنز لیگ: لیور پول کی بائر لیورکوزن کو 4-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق زابی الونسو کی قیادت میں اینفیلڈ میں بائر لیورکوزن کو لیور پول کے ہاتھوں 4-0 کے بڑے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ، لیور پول نے لوئس ڈیاز کی ہیٹ ٹرک کی بدولت بائر لیورکوزن کو شکست دی اور اپنے چیمپئنز لیگ کے ناقابل شکست […]

Gift this article