اینجلیک کربر کا پیرس اولمپک 2024 کے بعد ٹینس سے ریٹائر منٹ کا اعلان اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق تین بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن اینجلیک کربر نے کہا ہے کہ وہ پیرس میں ہونے والے اولمپک گیمز کے بعد ٹینس سے ریٹائر ہونے جا رہی ہیں۔ چھتیس سالہ جرمن سابق عالمی نمبر […]
