متحدہ عرب امارات نے کرکٹ کے فروغ کے لیے ایک اہم اور غیرمعمولی قدم اٹھاتے ہوئے پہلی بار پانچ غیرملکی کرکٹرز کو اماراتی شہریت دے دی ہے۔ شہریت حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں خزیمہ تنویر، اجے کمار، اکشدیپ ناتھ، ہرپریت بھاٹیا اور ادیب عثمانی شامل ہیں، جو اب باضابطہ طور پر اماراتی قومی کرکٹ ٹیم […]
