Posted inکھیل

ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: بھارت کا پاکستان کے اہم کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے سے انکار

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان اسکرائیبل ٹیم کے بیشتر اور اہم کھلاڑیوں کو ویزا جاری نہیں کیا جس کے باعث پاکستان ٹیم ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے ٹائٹل کے دفاع سے محروم ہوگئی۔ بھارت نے ورلڈ یوتھ چیمپئن علی سلمان کو بھی ویزا جاری نہیں کیا، […]

Gift this article