Posted inکھیل

ایشیا کپ کی ٹرافی کب ملے گی؟ اے سی سی کا بھارت کو واضح پیغام

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی وصول کرنے کے لیے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی کو باقاعدہ خط ارسال کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اے سی سی نے بی سی سی آئی کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ٹرافی […]

Gift this article