دوحا میں کھیلے گئے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز اسکور کیے، جس میں غازی غوری […]
