Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, چین

یوکرین معاہدے کے لیے ماسکو کی سفارتی کوشش، ٹرمپ اور شی کو سربراہی اجلاس کی پیشکش

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ اگلے ماہ سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز دی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے اتوار کو اس […]

Gift this article