Posted inTop News, کھیل

پاکستان شاہینز نے سنسنی خیز فائنل جیت کر ایشیاء کپ رائزنگ اسٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے گئے ایشیاء کپ رائزنگ اسٹارز کے سنسنی خیز فائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو سپر اوور میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ سپر اوور میں پاکستان نے 7 رنز کا ہدف 4 گیندوں پر حاصل کر لیا اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے تیسری […]

Gift this article