Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • کھیل

پاکستان شاہینز نے سنسنی خیز فائنل جیت کر ایشیاء کپ رائزنگ اسٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Pakistan Shaheens win thrilling final to clinch Asia Cup Rising Stars title-ACC

Pakistan Shaheens win thrilling final to clinch Asia Cup Rising Stars title-ACC

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے گئے ایشیاء کپ رائزنگ اسٹارز کے سنسنی خیز فائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو سپر اوور میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

سپر اوور میں پاکستان نے 7 رنز کا ہدف 4 گیندوں پر حاصل کر لیا اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے تیسری مرتبہ ایشین ٹائٹل جیتا۔

اس سے قبل پاکستان شاہینز کی ٹیم 20 اوورز میں 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی جس کے جواب میں بنگلادیش بھی 9 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز تک محدود رہی راکب الحسن، عبدالغفار اور ریپون منڈل کی ذمہ دارانہ بیٹنگ نے میچ کو برابر کر کے سنسنی خیز مرحلے میں داخل کر دیا۔

پاکستان کی جانب سے سفیان مقیم نے 3 جبکہ احمد دانیال اور عرفات منہاس نے 2،2 شکار کیے شاندار کارکردگی پر احمد دانیال فائنل کے بہترین کھلاڑی اور معاذ صداقت ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

ایونٹ کی اختتامی تقریب میں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ٹرافی فاتح کپتان کو تھمائی، جبکہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو کامیابی پر مبارک باد دی۔

 
 
Tags: اردو انٹرنیشنل ایشیاء کپ رائزنگ اسٹارز پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: پاکستان میں چھتوں پر سولر سسٹمز نے قومی گرڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ، رپورٹ
Next: امریکی ایکزم بینک کا ریکو ڈک کے لیے 1.25 ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Virat Kohli's brilliant batting, Royal Challengers Bangalore won the IPL title for the second time in a row-IPL(FB)
  • کھیل

ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ، رائل چیلنجرز بنگلور نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا

یہ بھی پڑہیے

Proposal for extraordinary defense cooperation with Israel in the US, debate intensifies in Congress
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں اسرائیل کے ساتھ غیر معمولی دفاعی تعاون کی تجویز، کانگریس میں بحث تیز

EU top diplomat Kaya Kalas visits Pakistan Discusses trade, cooperation and strategic issues
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس کا پاکستان دورہ: تجارت، تعاون اور اسٹریٹجک امور پر بات چیت

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.