اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کیوبن ریسلر میجین لوپیز نے پیرس اولمپکس میں نیا ریکارڈ بنا لیا ، وہ مسلسل پانچ اولمپک ایڈیشنز میں ایک ہی ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔ میجین لوپیز نے پیرس اولمپکس میں گریکو رومن ریسلنگ میں سپر ہیوی ویٹ کا گولڈ […]
