Posted inکھیل

اولمپکس 2024 : مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ مردوں کی 100 میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں 12 کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10 سیکنڈز سے کم رہی ، چار کھلاڑی 10 سیکنڈز سے کم ٹائمنگ کے باوجود فائنل میں نہ آسکے۔ اولمپکس […]

Gift this article