اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے منگل کے روز اپنے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اسکواڈ کا کا اعلان کیا اور تیز گیند باز جوفرا آرچر کو ایک سال بعد پہلی بار بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا۔ آرچر کہنی کی چوٹ سے صحت یاب ہو رہے تھے جس نے […]
