جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات کی انکوائری کیلئے کمیٹی بنا دی گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر انکوائری […]
