Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

انڈر-19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی

1 minute read
U-19 Asia Cup: India beat Pakistan by 90 runs-ACC

U-19 Asia Cup: India beat Pakistan by 90 runs-ACC

دبئی میں آئی سی سی اکیڈمی میں کھیلے گئے انڈر-19 ایشیا کپ کے پانچویں میچ میں بھارت انڈر-19 نے پاکستان انڈر-19 کو 90 رنز سے شکست دے دی۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.1 اوورز میں 240 رنز بنائے آرون جارج 85 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ کنیسک چوہان نے 46 اور آیوَش مہاترے نے 38 رنز کی اننگز کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے محمد سیام اور عبدالسبحان نے تین، تین جبکہ نقب شفیق نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف 241 رنز کے  تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 41.2 اوورز میں 150 رنز پر ڈھیر ہوگئی حذیفہ احسن نے 70 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی، تاہم دیگر بیٹرز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے۔

بھارتی باؤلرز میں دیپیش دیوندراں نے 16 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، جبکہ کنیسک چوہان اور کِشان سنگھ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل انڈر 19 ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ بھارت کرکٹ

Post navigation

Previous: سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیو کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
Next: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا نیویارک میں پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Pakistani mountaineer Salman Atiq has climbed Mount Everest.-X
  • کھیل

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

Pakistan announces 16-member squad for ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.