روس یوکرین کے جوہری اثاثوں کو نشانہ بنانا چاہتا ہے، زیلنکسی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عام مباحثے کے دوران خطاب کرتے ہوئے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہیں اپنے ملک کے انٹیلیجنس اداروں کی جانب سے ایسے ممکنہ حملوں کی پریشان کن اطلاعات موصول ہوئی ہیں […]
