اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی بہت قریب ہے۔ اس جنگ بندی کے لیے قطر میں اسرائیل اور حماس تحریک کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ بلنکن نے پیرس میں اپنے فرانسیسی ہم منصب جین نول بیروٹ کے ساتھ ایک […]
