Posted inTop News, الیکشن 2024, امریکہ, بین الاقوامی

اگر میں الیکشن ہارا تو اس کے ذمہ دار یہودی ووٹرز ہوں گے : ڈونلڈ ٹرمپ

ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر وہ 5 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں نائب صدر کملا ہیرس سے ہار جاتے ہیں تو اس کے جزوی طور پر ذمہ دار امریکی یہودی ووٹرز ہوں گے ، انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ بہت سے امریکی یہودی […]

Gift this article