Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

تہران میں لاکھوں افراد کی شرکت، آیت اللہ خامنہ ای کو خراجِ عقیدت، مجتبیٰ خامنہ ای کی عدم موجودگی برقرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں تہران میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی، تاہم ان کے جانشین اور نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای ایک بار پھر کسی بھی تقریب میں […]

Gift this article