Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز معاہدے کی جانب اہم پیش رفت، ایران اور عمان بنیادی اتفاقِ رائے کے قریب، حتمی اعلان کی تیاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے نئے انتظامات سے متعلق ایک اہم معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں ممالک شپنگ روٹ کے جغرافیائی حدود پر بنیادی اتفاقِ رائے تک پہنچ چکے ہیں […]

Gift this article