اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے فیصلہ سازی کے عمل میں ان کو اعتماد میں نہیں لیا جارہا ہے لہذا وہ اب کبھی وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات نہیں کریں گے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ […]
