Posted inپاکستان

حکومت کی اپریل کے لیے بجلی کے صارفین سے 29 ارب روپے مزید وصول کرنے کی تیاری

حکومت کی اپریل کے لیے بجلی کے صارفین سے 29 ارب روپے مزید وصول کرنے کی تیاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے 3.5 روپے فی یونٹ کی اضافی فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی منظوری طلب کی ہے تاکہ صارفین سے اپریل میں استعمال ہونے والی […]

Gift this article