Posted inکھیل

ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئن شپ جیت لی۔ تین ہزار ڈالرز انعامی رقم کے شیپرٹن اوپن کے فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس کے میٹیو کاروئیٹ کو تین صفر سے ہرایا۔ فرانسیسی پلیئر کے خلاف ناصر کی کامیابی کا اسکور […]

Gift this article