اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ نے جمعرات کو بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے 12ویں میچ میں نمیبیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ کپتان رچی بیرنگٹن اور مائیکل لیسک نے 19ویں اوور میں تعاقب کو مکمل کرتے ہوئے متاثر کن اننگز کھیلی۔ اسکاٹ لینڈ […]
