Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

امریکا کا تہران کے پاور اسٹرکچر پر براہِ راست وار، ایرانی وزیرِ داخلہ سمیت اہم شخصیات پر پابندیاں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق  امریکا نے ایران کے خلاف دباؤ میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے جمعہ کے روز ایرانی وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی اور ایک نمایاں تاجر پر مالی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی حکام کے مطابق یہ اقدام ایران میں حالیہ احتجاج کے دوران پرامن شہریوں کے خلاف سخت […]

Gift this article