Posted inTop News, پاکستان

27 ستمبر احتجاج: اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک ہزار کنٹینرز، 15 ہزار اہلکار طلب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 27 ستمبر کو اعلان کردہ ملک گیر احتجاج سے قبل اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ نے سیکیورٹی اور انتظامی تیاریاں تیز کردی ہیں، جن میں ایک ہزار سے زائد کنٹینرز، اضافی پولیس نفری، انسدادِ […]

Gift this article