Posted inبین الاقوامی

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی کھیپ بھیجنے کا بل منظور کرلیا

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی کھیپ بھیجنے کا بل منظور کرلیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے جمعرات کو ایک ایسا بل منظور کیا ہے جس کے بعد صدر جو بائیڈن اسرائیل کو ہتھیار بھیجنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیل سکیورٹی اسسٹنس سپورٹ ایکٹ […]

Gift this article