Posted inکھیل

ایمسٹرڈیم میں اسرائیلی فٹ بال شائقین پر حملے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایمسٹرڈیم میں اسرائیلی فٹ بال کلب مکابی تل ابیب کے حامیوں پر حملے کیے گئے، یہ حملے اس وقت کیے گئے جب اسرائیلی فٹ بال شائقین ایجیکس کے خلاف یوروپا لیگ کے میچ کے لیے ایمسٹرڈیم گئے تھے ۔ یہ حملے شہر کے مختلف حصوں میں ہوئے […]

Gift this article