Posted inبین الاقوامی

اسرائیلی فوج دمشق سے صرف 25 کلو میٹر دور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں اسرائیلی دراندازی جاری ہے، اسرائیلی فوج دارالحکومت دمشق کےجنوب مغرب میں تقریباً 25 کلو میٹر تک پہنچ گئی ہے۔ سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کی رپورٹ کے مطابق شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اب تک 310 اسرائیلی حملے ہو چُکے ہیں۔ بشار الاسد […]

Gift this article