Posted inّExclusive, Top News, پاکستان

دہشتگردی کے خاتمے اور سفارتی محاذ پر تیزی، وزیراعظم ہاؤس میں اہم مشاورت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)اے پی پی کی خبر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم آفس میں پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں اور نمائندگان کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کو درپیش داخلی و خارجی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس کے شرکاء کو پاکستان۔افغانستان سرحدی حالات، ایران اور مشرقِ وسطیٰ […]

Gift this article