ترکیہ میں ہزاروں افراد کا "آوارہ کتوں کے خاتمے” کے قانون کے خلاف احتجاج اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ میں آوارہ کتوں کے خاتمے کے حوالے سے منظور کردہ نئے متنازعہ قانون پر لوگ احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ اتوار کے روز استنبول میں ہزاروں مظاہرین نے نئی قانون سازی کے خلاف احتجاج […]
