Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

امریکا کا اسٹریٹجک جائزہ، جنوبی کوریا سے دفاعی نظام ہٹانے پر غور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی چوسن ڈیلی کی خبر کے مطابق  ایران کے خلاف جاری امریکی فوجی آپریشن ایپک فیوری کے ممکنہ طویل دورانیے کے پیش نظر جنوبی کوریا میں تعینات امریکی دفاعی نظام کو مشرقِ وسطیٰ منتقل کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں […]

Gift this article