اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ملک میں فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت دے دی۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت دے دی، جس کے بعد اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز اس […]
