اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت اور اپوزیشن کے درمیاں باضابطہ مذاکرات کا آغاز ، دونوں جانب سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، مذاکراتی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 2 جنوری کو ہوگا۔ اپوزیشن اپنا چارٹرڈ آف ڈیمانڈ دے گی۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارنے ٹوئیٹ کا شکوہ کیا تو اسد قیصر نے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ […]
