Posted inپاکستان

سندھ : ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

سندھ : ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق بلوچ کنواں- 2 سے 388 بیرل یومیہ خام […]

Gift this article