اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ ایک تحقیقاتی کمیشن نے کہا ہے کہ یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر روسی حملے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ کمیشن کے مطابق، ان حملوں کے نتیجے […]
