Posted inپاکستان

سعودی عرب کی شہری تنصیبات پر حملے ناقابل قبول، پاکستان کا حوثیوں کو دوٹوک پیغام

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی آرامکو کی انتظامی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے گروپ سے سعودی عرب کے خلاف تمام حملے فوری اور غیر مشروط طور پر روکنے کا مطالبہ کیا […]

Gift this article