اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارتِ خارجہ میں سرکاری فنڈز کے انتظام اور حساب کتاب کے کمزور نظام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نئے سیکریٹری خارجہ عاصم افتخار احمد کو مالیاتی طریقہ کار سخت بنانے اور واضح قواعد […]
