Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024:سابق ہندوستانی کرکٹر یوگنڈاکےہیڈ کوچ نامزد

T20 World Cup 2024: Former Indian cricketer appointed as head coach of Uganda

T20 World Cup 2024: Former Indian cricketer appointed as head coach of Uganda

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یوگنڈا کرکٹ ایسوسی ایشن (یو سی اے) نے منگل کو سابق ہندوستانی فرسٹ کلاس کرکٹر ابھے شرما کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے مردوں کی قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ نامزد کیا ہے۔

کرکٹ کرینز نے پہلی بار مقابلے میں کوالیفائی کیا ہے اور یکم جون سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں وہ 20 ٹیموں میں شامل ہوں گی۔

یو سی اے نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں شرما کی تین سالہ ورکنگ کنٹریکٹ پر تقرری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ “کرکٹ کرینز کو کامیابی کے اگلے باب میں لے جانے کے لیے علم اور مہارت کی دولت لے کر آئے”۔

بیان میں کہا گیایوگنڈا کرکٹ ایسوسی ایشن (یو سی اے) کو ابھے شرما کی سینئر مردوں کی قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے طور پر تقرری کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے .

یو سی اے نے کہا کہ شرما انڈیا اے اور انڈیا انڈر 19 کے ساتھ ساتھ ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم اور دہلی رنجی ٹرافی ٹیم کے ساتھ سابقہ کوچنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

Tags: ابھے شرما اردو انٹرنیشنل اردو کھیل یوگنڈا کرکٹ یوگنڈا کرکٹ بورڈ

Post navigation

Previous: عالمی ہاکی فیڈریشن نے پاکستان میں دو الگ ہاکی فیڈریشنز کے معاملے کا نوٹس لے لیا
Next: آئی سی سی رینکنگ: شاہین کی ترقی اور بابر اعظم کی تنزلی

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Former New Zealand captain Kane Williamson announces retirement from international cricket-AFP
  • کھیل

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

FIFA World Cup 2026: USA's stunning victory, Canada and Bosnia's match tied-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: امریکا کی شاندار فتح، کینیڈا اور بوسنیا کا میچ برابر

یہ بھی پڑہیے

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.