Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے محمود خان اچکزئی صدارتی امیدوار کیلئے نامزد

Untitled design (6)

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے محمود خان اچکزئی صدارتی امیدوار کیلئے نامزد

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہوگا۔

صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کودوپہر 12 بجے سے پہلے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے آصف علی زرداری کو صدارتی امیدوار کیلئے نامزد کیا گیا ہے.

Tags: آصف علی زرداری پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سنی اتحاد کونسل محمود خان اچکزئی

Post navigation

Previous: پاکستان میں سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 2 کروڑ 62 لاکھ تک جا پہنچی
Next: میری فتح غزہ کیلئے، جارج گیلووے برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ منتخب

More efforts needed for lasting peace in the Middle East, says Chinese Foreign Minister
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے مزید کوششیں درکار ہیں، چینی وزیر خارجہ

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

یہ بھی پڑہیے

More efforts needed for lasting peace in the Middle East, says Chinese Foreign Minister
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے مزید کوششیں درکار ہیں، چینی وزیر خارجہ

US lifts naval blockade on Iran, peace deal expected to be signed on Friday
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا نے ایران پر بحری ناکہ بندی ختم کردی، امن معاہدے پر دستخط جمعہ کو متوقع

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

Messi equals the record for most goals scored in a World Cup-AP
  • کھیل

میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

More efforts needed for lasting peace in the Middle East, says Chinese Foreign Minister
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے مزید کوششیں درکار ہیں، چینی وزیر خارجہ

US lifts naval blockade on Iran, peace deal expected to be signed on Friday
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا نے ایران پر بحری ناکہ بندی ختم کردی، امن معاہدے پر دستخط جمعہ کو متوقع

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.