Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ہسپانوی لالیگا: کھیل میں گیٹافے نے نہ صرف میچ مگر تین کھلاڑی بھی گنوائے

1 minute read
Rayo Vallecano beats Getafe in Spanish Laliga.

Rayo Vallecano beats Getafe in Spanish Laliga.

فرانسسکو کی ٹیم رایو نے گیٹافے کے خلاف میچ میں اہم فتح حاصل کی . اس میچ میں نہ صرف جہاں گیٹافے کو گول کے کم مواقع ملے بلکہ ان کے تین کھلاڑی بھی میچ سے بےدخل ہوے.
میزبان ٹیم کی جانب سے بہترین کوشش 7ویں منٹ میں لتاسا کے شاٹ کے صورت میں سامنے آئی۔ اور دوسری جانب رایو کو دو منٹ کے اندر گول کے تین مواقع ملے۔ کامیلو، ایزی اور کیکی پیریز سب نے گول کرنے کی کوشش کی مگر گیٹافے کے گول کیپر ڈیوڈ سوریا 24ویں اور 25ویں منٹ کے درمیان ان تمام کوششوں کے آڑے آئے ۔
گیتافے کا پہلا کھلاڑی لتاسا 39ویں منٹ میں کھیل سے بے دخل کر دیا گیا. اور لیتاسا کے میچ سے بے دخلی کے بعد گیتافے کے خلاف پہلا گول ہوا.ہاف ٹائم سے عین قبل گیٹافے کے گول کیپر کی طرف سے بالیو کے شاٹ کو روکا اور دوسرے گول سے اپنی ٹیم کو بچا لیا اور یوں 45ویں منٹ، یعنی پہلے ہالف کے اختتام پر اسکور 1-0 رہا۔
کھیل دوبارہ شروع ہونے کے بعد، دوسرا گول ہوا۔اس گول کے لیے نٹیکا نے گیند کھلاڑیوں کے درمیان سے بال چھینی اور اپنے ساتھی سرجیو کو پاس دیا جس پرسرجیو کیمیلو نے پرسکون انداز اور مہارت کے 46ویں منٹ میں رایو کا اسکور 2-0 کر دیا۔ چار منٹ بعد گرین ووڈ کو کھیل سے باہر کردیا گیا۔
کھیل کے آخر میں، اسکور میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، اور تین پوائنٹس ویلیکاس نے حاصل کر لیے۔

Tags: اردو اردو انٹرنیشنل اسپینش لالیگا رایو رایو ویلیکانو فٹبال کا کھیل کھیل ہسپانوی فٹبال

Post navigation

Previous: توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی
Next: پی ٹی آئی سے ’بلا‘ چھن گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.