Tuesday, December 3, 2024
Homeکھیلنویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائینگ راؤنڈ مکمل

نویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائینگ راؤنڈ مکمل

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائینگ راؤنڈ مکمل ہوگیا ،مردوں میں نادر مگسی نے جبکہ خواتین میں رینا پٹیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

ریلی کے دوسرے روز ایک افسوس ناک واقعہ بھی پیش آیا کیونکہ ایک گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی اور ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں۔

Latest articles

محسن نقوی کی پاکستان بلائنڈ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

سفیان کی بدولت، پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سفیان مقیم کی 5 وکٹ کی بدولت...

رگبی لیگ کے سابق سربراہ کرکٹ آسٹریلیا کے نئے چیف ایگزیکٹیو نامزد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کے روز تجربہ کار...

پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر پہلی بار بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے منگل کو ملتان...

More like this