Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پریمیئر لیگ: آسٹن ولا کی ایورٹن کو 1-0 سے شکست

1 minute read
Aston Villa beat Everton to spoil Moyes' return

Aston Villa beat Everton to spoil Moyes' return Photo-Reuters

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں ایورٹن کو اپنے نئے منیجر ڈیوڈ موئیس کی قیادت میں پہلے ہی میچ میں آسٹن ولا کے ہاتھوں 1-0 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایورٹن، جو اس میچ میں نئی امیدوں کے ساتھ میدان میں اتری تھی، اپنی ہی غلطیوں کے باعث مشکلات کا شکار ہوئی۔

دوسرے ہاف کے 51ویں منٹ میں ایورٹن کے کھلاڑی جارڈ برانتھویٹ کے غلط پاس کو مورگن راجرز نے اٹھایا اوراولی واٹکنز کو پاس دیا، جنہوں نے گول کیپر جارڈن پکفورڈ کے دفاع کو ناکام بناتے ہوئے فیصلہ کن گول کیا۔

Aston Villa beat Everton to spoil Moyes' return
Aston Villa beat Everton to spoil Moyes’ return

واٹکنز جنہوں نے پہلے ایک موقع ضائع کیا تھا لیکن دوسری بار انہوں نے شاندار گول کر کے ولا کو برتری دلائی۔ ایورٹن کے پاس بھی کئی مواقع آئے جیسا کہ فارورڈ ڈومینک کالورٹ لیون کے پاس گول کرنے کا بہترین موقع تھا، لیکن وہ اپنی کمزور ڈرائیو کی وجہ سے ہدف حاصل نہ کر سکے۔

کالورٹ لیون کو یوری ٹائلی مینز کے ذریعے باکس میں گرایا گیا، لیکن ریفری نے پنالٹی نہیں دی، جس سے ایورٹن کو گول کرنے کا ایک اہم موقع ضائع ہو گیا اور پھر ایورٹن کے ایک اور حملے کو بوبکر کمارا نے گول لائن پر کلیئر کر دیا۔

Aston Villa beat Everton to spoil Moyes' return
Aston Villa beat Everton to spoil Moyes’ return

اسی طرح ولانے بھی کئی مواقع ضائع کیے جیساکہ پہلے ہاف کے اختتام پر جیکب رمسی نے گول کرنے کا موقع گنوا دیا جب گیند ان کے قریب گری، لیکن ان کا شاٹ گول کے باہر چلا گیا۔

شکست کے بعد، ایورٹن اب بھی ریلیگیشن زون کے قریب ہے اور ٹیم کو مزید محنت کی ضرورت ہے۔ موئیس نے شکست پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کا عزم کیا اور مداحوں سے صبر کی درخواست کی۔

premier league standings
premier league standings
Tags: آسٹن ولا فٹ بال کلب اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال ایورٹن فٹ بال کلب پریمیئر لیگ فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: امید ہے غزہ میں عارضی جنگ بندی مستقل جنگ بندی کا پیش خیمہ بنے گی، پاکستان
Next: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان میں پہلے ٹیسٹ کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.