Monday, May 20, 2024
پاکستانفحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کا اعتراف

فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کا اعتراف

فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کا اعتراف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق کردی۔

امریکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کی جانب سے عدالتی کارروائی بے بنیاد قرار دینے کی درخواست مسترد کردی اور اداکارہ کو پورا واقعہ بتانے کی اجازت دی۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے اسٹارمی ڈینئلز کو ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے کہ وہ جنسی تعلق پر خاموش رہیں۔

امریکا کے سابق صدر ٹرمپ نے اسٹارمی ڈینئلز سے جنسی تعلق کی تردید کی ہے۔

دیگر خبریں

Trending

وزیرداخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات پاک سعودیہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

وزیرداخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات:پاک سعودیہ تعلقات اور مختلف شعبوں...

0
وزیرداخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات پاک سعودیہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرداخلہ کی سعودی...