Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

Pakistan reaches semi-finals of ACC U-19 Asia Cup 2025-ACC

Pakistan reaches semi-finals of ACC U-19 Asia Cup 2025-ACC

احمد حسین کی ذمہ دارانہ نصف سنچری اور عبدالسبحان کی شاندار چار وکٹوں کی بدولت پاکستان نے منگل کو آئی سی سی اکیڈمی میں متحدہ عرب امارات کو 70 رنز سے شکست دے کر اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

ہدف 242 رنز  کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم 37.5 اوورز میں 171 رنز پر ڈھیر ہو گئی آیان مصباح کی 77 رنز کی جرات مندانہ اننگز کے باوجود میزبان ٹیم ہدف حاصل نہ کر سکی۔

پاکستان کی جانب سے عبدالسبحان نے 31 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں۔

اس سے قبل ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 241 رنز بنائے احمد حسین نے 65 رنز کی اہم اننگز کھیلی جبکہ دیگر بلے بازوں نے بھی قابلِ ذکر شراکتیں قائم کیں۔

اس کامیابی کے ساتھ پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گیا ہے جہاں بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش پہلے ہی جگہ بنا چکے ہیں، جبکہ سیمی فائنل میچ اپس کا فیصلہ گروپ مرحلے کے آخری میچ کے بعد ہوگا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل انڈر 19 ایشیا کپ 2025 عبدالسبحان کرکٹ

Post navigation

Previous: آئی سی سی نے نومبر کے مینز پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا
Next: ٹرمپ نے مکمل سفری پابندی کی فہرست میں 7 مزید ممالک شامل کر دیے، شام بھی شامل

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Pakistani mountaineer Salman Atiq has climbed Mount Everest.-X
  • کھیل

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

Pakistan announces 16-member squad for ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.