Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی

Pakistan gets to host World Squash Championship after 20 years

Pakistan gets to host World Squash Championship after 20 years

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا اس کے ساتھ ہی ورلڈ سکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025ء تک کراچی میں ایونٹ کے انعقاد کی تصدیق کر دی ہے۔

پہلی ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ میں 60 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم ہو گی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے آخری مرتبہ ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی 2005ء میں کی تھی اور اب پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی ملی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل اسکواش پاکستان کھیل کھیل کی اردو خبر ورلڈ سکواش چیمپئن شپ

Post navigation

Previous: کراچی، کشمور اور ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مزید 3 پولیو کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 59 ہوگئی
Next: شاہ زیب کی بدولت، پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Pakistan defeats Afghanistan to qualify for Diamond Jubilee Football Tournament final-X
  • کھیل

پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

PCB announces 49 players for red-ball and white-ball camps-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپ کے لیے 49 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

Lord's Test: England beat New Zealand by 115 runs-AFP
  • کھیل

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Negotiations between Washington and Tehran are at a standstill, Trump sets new conditions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار، ٹرمپ نے نئی شرط رکھ دی

Pakistan defeats Afghanistan to qualify for Diamond Jubilee Football Tournament final-X
  • کھیل

پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Negotiations between Washington and Tehran are at a standstill, Trump sets new conditions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار، ٹرمپ نے نئی شرط رکھ دی

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.