Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز شیڈول

1 minute read
Pakistan cricket team to tour Bangladesh in March, three-match ODI series scheduled-PCB

Pakistan cricket team to tour Bangladesh in March, three-match ODI series scheduled-PCB

پاکستان  کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کپ کے بعد مارچ میں بنگلہ دیش  کرکٹ ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی قومی اسکواڈ 9 مارچ کو ڈھاکا پہنچے گا جبکہ 10 مارچ کو تربیتی سیشن میں حصہ لے گا۔

سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ 11 مارچ، دوسرا 13 مارچ اور تیسرا 15 مارچ کو کھیلا جائے گا تینوں میچ شیرِ بنگلہ قومی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔

یہ جولائی 2025ء کے بعد پاکستان کا بنگلہ دیش کا دوسرا دورہ ہوگا گزشتہ برس کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلہ دیشی ٹیم نے کامیابی حاصل کی تھی۔

اس سے قبل مئی اور جون 2025ء میں بنگلہ دیشی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا تھا جہاں میزبان ٹیم نے سلمان علی آغا کی قیادت میں 0-3  سے سیریز اپنے نام کی تھی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، ٹرمپ کے عالمی ٹیرف غیر قانونی قرار
Next: ٹرمپ کی 15 دن کی ڈیڈ لائن، ایران کا جوابی مسودہ تیار — جنگ یا معاہدہ ، دنیا منتظر

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

یہ بھی پڑہیے

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.